اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عمر عطائ بندیال، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ کو شامل کیا […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو عوام کے پاس انقلاب کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا‘اگر حکومت آئین کی خلاف ورزی کرتی ہے اور […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں آئین کا تماشا بنانے والوں کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے‘اعلیٰ عدلیہ کے جرات مندانہ فیصلے دنیا میں پاکستانی عدلیہ کا وقار بلند کر رہے ہیں‘ چیف […]
لاہور(آئی این پی)دہشت گردی کے خدشات پر صوبہ پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے خفیہ آپریشنز جاری ہیں، کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی […]
اسلام آباد (آئی این پی) آئل انڈسٹری نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں، کسی کی بھی جان اورنہ ہی مال محفوظ ہے ، سندھ میں جگہ جگہ ڈاکوؤں نے اپنا نیٹ ورک قائم کرلیا ہے، کچے […]
لاہور (آئی این پی) آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے سنیئر وکلا اور ماہر قانون کی گول میز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی […]
لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے سینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور وفاقی دارالحکومت میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وہ متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے قبائلی علاقے سے رکن قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم نے وزیر مذہبی امور کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں مفتی عبدالشکور اور سوگوار خاندان […]