فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور شہباز گل کی بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے بڑے بڑے بت پاش پاش ہوگئے، عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ٹکٹ ہی نہیں دیا اور وزیراعلیٰ بننے کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔     پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور شہباز […]

حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان ملاقات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق ہوگیا۔پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ نےبتایا کہ سینیئر حکومتی رہنماؤں کا کل تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سے رابطہ ہوا اور انہیں 26 تاریخ کو […]

علی امین گنڈاپور سے جے یو آئی میں شمولیت سے متعلق سوال پوچھا گیا تو کیا جواب ملا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قید میں کئی قیدیوں سے گپ شپ رہی اور کئی قیدیوں کو نشہ چھوڑنے پر لیکچر دیے۔     لاہور کی عدالت کے باہر ڈی آئی خان […]

عمران خان کا ٹکٹوں کی تقسیم  پر نظرثانی کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھجوائی گئی درخواستوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔     انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے […]

پنجاب میں الیکشن، مسلم لیگ(ق) نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئےامیدواروں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ کااجلاس ہوا، جس میں چیف آرگنائزرچوہدری سرور،جنرل سیکرٹری طارق بشیرچیمہ […]

ہم نے کس کے کہنے پر اسمبلیاں توڑیں؟ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کہ ہم نے پی ڈی ایم کے کہنے پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل کیں۔ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ خدشہ ہے حکومت انتخابات […]

عید کے بعد کونسی بڑی خبر آسکتی ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوست ممالک پاکستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔حکومت چیمبر کے اندر اور عدالت میں پاؤں پڑتی ہے،میڈیا میں ٹارزن بنتی ہے اور گلے پڑتی ہے۔ شیخ رشید نے ٹویٹر […]

معروف سیاسی شخصیت اورمرحوم ارشد شریف کے انتہائی قریبی دوست کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کر گئے۔سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے سابق سینیٹر انور بیگ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کے بلند درجات کی دعا کی جا رہی ہے۔ انور بیگ کی […]

چاند رات پر پاکستان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

سوات (پی این آئی) چاند رات پر کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عید کی تیاریوں میں مصروف شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستانیوں کو عید الفطر مبارک ہو

لاہور (پی این آئی) الوداع ماہ رمضان، پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 30 ایام کے بعد رمضان المبارک کا اختتام ہو گیا۔ آج بروز جمعہ نماز مغرب کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں شوال کا چاند […]

نواز شرف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

جدہ (پی این آئی )پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ، اس ملاقات میں مریم نوازشریف بھی شریک تھیں، یہ ملاقات مثبت رہی اور اس دوران پاکستان […]

close