ملک میں بے لگام مہنگائی، وہ شہر جہاں تاجروں نے اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کر دی

قلات (پی این آئی) ملک بھر میں بے لگام مہنگائی کے باوجود قلات کے تاجروں نے روزہ داروں کو تمام اشیا ٕ خوردونوش میں 50فیصد رعایت دیکر سب کو حیران کردیا۔ تاجروں کی جانب سے زبردست ریلیف ملنے پر روزہ داروں میں خوشی کی لہر […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اچھی خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ملک کے مدد کرنے پر مشکور ہیں، پاکستان اس بھنور سے نکلے گا، پاکستان کو دوبارہ 24 ویں معیشت بنائیں گے۔ پاکستان دوبارہ ترقی کی منزل کی جانب رواں دواں ہوگا۔ وفاقی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں۔۔ 3ماہ میں2لاکھ سےزائدشہریوں کوڈرائیونگ لائسنس کےمتعلقہ سہولیات فراہم کردی گئیں ۔سی ٹی اولاہور کا کہنا ہے کہ 1لاکھ50ہزارسےزائدلرنرپرمٹ جاری کیےگئے،،40ہزار907شہریوں نےاپنےڈرائیونگ لائسنس کی تجدیدکرائی۔ 18ہزار386شہریوں نےنئےڈرائیونگ لائسنس بنوائے،10ہزارسےزائدشہری ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہوئے،4ہزار467شہریوں […]

عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی ختم ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جیسے فارن فنڈنگ کیس ختم ہوا اسی طرح میرے خلاف توشہ خانہ کیس بھی ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی حکومت گرنے کا ایک […]

لاکھوں فرزندان اسلام نے اعتکاف بیٹھنے کی تیاری شروع کر دی

لاہور(آئی این پی)لاکھوں فرزندان اسلام 11 اپریل منگل کو اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک روز بعد آغاز ہورہا ہے ۔20رمضان المبارک بمطابق 11اپریل منگل کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز […]

عمران خان، ضیاء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں‘ فاطمہ بھٹو پھٹ پڑیں

لاہور( آئی این پی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی ،عمران خان ضیا الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیا ء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ […]

ن لیگ الیکشن سے پہلے کیا چاہتی ہے؟ لیگی رہنما جاوید لطیف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) لیگی رہنما جاوید لطیف نے بتا دیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ بہت سی وجوہات کی بنا […]

ہائیکورٹ عمران خان کو پارٹی چیئرمین سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کب کرے گی؟

لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی فل بنچ 12اپریل کو عمران خان کو تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا ۔بنچ کی سربراہی جسٹس شاہد بلال حسن کریں گے جبکہ بنچ کے دیگر دیگر ارکان […]

لاہور سے مدینہ جانے والی پی آئی اے پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر، مسافروں کا احتجاج

لاہور( آئی این پی)قومی ایئر لائن کی لاہور سے مدینہ کی پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر ہونے پر مسافروں نے لاہو ر کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر شدید احتجاج کیا ۔ مسافروں نے بتایا کہ پی آئی اے کی پرواز […]

جماعت اسلامی نے ملک میں عام انتخابات کا غیر متنازعہ طریقہ تجویز کر دیا

لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہی روز شفاف انتخابات مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکمران جماعتوں کے مفادات کی لڑائی میں ملک […]

الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج دوبارہ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی، الیکشن سے متعلق فنڈز کی فراہمی سے متعلق […]

close