سابق گورنر پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی اور پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء اور دیگر دفعات کے […]

قیمتی موبائل فون چھین کر ہمسایہ ملکوں کو اسمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا، کتنے موبائل برآمد

کراچی (پی این آئی) پاکستان سے قیمتی موبائل فون چھین کر ایران اور افغانستان اسمگل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر ملیر کینٹ موڑ کے قریب سے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا […]

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے پی ٹی […]

عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس، جے یو آئی نے شرکت کے لیے شرط عائد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام(ف)نے شرکت مشروط کر دی،ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وفد کی شرکت کی صورت میں اے پی سی میں نہیں […]

مردم شماری کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے کام میں 15مئی تک توسیع کر دی گئی،ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی تاریخ میں مخصوص اضلاع میں توسیع کی گئی ہے، جن میں لاہور، راولپنڈی، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، […]

تحریک انصاف کا ابوزر کو جاری ٹکٹ کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا،گزشتہ روز سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نثار اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 137ابوزر چدھڑ کے درمیان […]

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر زمان پارک کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگ گیا، بھوک ہڑتالی کیمپ پی پی 141 کے کارکنان کی جانب سے لگایا گیا ہے،کیمپ میں بھوک ہڑتال کے حوالے سے بینرز آویزاں کیے […]

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر شدید رد عمل

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے اسے واپس لیا جائے، اپنے ویڈیو پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو نوٹس واپس لینے کیلئے […]

یکم مئی کی ریلی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو یکم مئی کی ریلی منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی،الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو ریلی نکالنے پر ضابطہ اخلاق کی شقوں کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا، نوٹس چیئرمین […]

نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے ثاقب نثار تھا، بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ

فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی کے پیچھے ثاقب نثارتھا، اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایاگیا،فیصل آبا کے علاقے ٹھیکری والامیں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ ثاقب نثارکہتا تھا کہ مجھے پتہ نہیں […]

ایسی حکومت سے واسطہ پڑا جو آئین سے انحراف اپنا حق سمجھتی ہے، عمران خان نے جرمن سفیر کو حکومت کی شکایت لگا دی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مکمل طور پر آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت و جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے متحرک ہے، پرامن احتجاج، قانونی انتخابی مہم اور آزادی اظہار پر اصرار کرنے والوں پر […]

close