وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹ کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اس وقت بہت زیادہ سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مذہبی گروپ سے تھریٹ ہیں،عمران خان کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی […]

پاکستان میں کورونا خطرناک ہو گیا، 21 نئے کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی وباء کرونا ایک بار پھر پاکستان میں سر اٹھانے لگا ‘ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک‘کورونا وائرس کے ایک ہزار780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21 افراد کے ٹیسٹ مثبت […]

خواجہ آصف نے دونوں بھائیوں کا اصل چہرہ پارلیمنٹ میں قوم کو دکھایا، چوہدری پرویز الہیٰ کا دعویٰ

گجرات (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں شہباز شریف اور نواز شریف کا اصل چہرہ قوم کو دکھایا۔ گجرات میں اینٹی کرپشن عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد صدر پی ٹی […]

ججوں کے پلاٹوں کی تفصیل کا معاملہ قومی اسمبلی کے ایوان میں آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت بنی گالا کو ریگولائز کیا گیا […]

ثاقب نثار کا بیان پی ٹی آئی کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ن نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ […]

عدالت کا کام آئین کی تشریح، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، اے این پی کی آل پارٹی کانفرنس کا مشترک اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا کام آئین کی تشریح ہے، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے‘سیاسی فیصلوں کی جگہ پارلیمان […]

19 ملکوں میں پاکستان کے سفیروں کا رد و بدل، کون کہاں سے کہاں گیا؟

کوالالمپور(آئی این پی) ملائشیا میں 2019 سے 2023 تک شاندار طریقہ سے سفارتی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد آمنہ بلوچ کو بیلجیم کی سفارتی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ آمنہ بلوچ اور انکی ٹیم نے نا صرف کووڈ19 کے مشکل ترین وقت میں پاکستانی کمیونٹی […]

وزیر خارجہ کا دورہ‘ پاکستان نے بھارت سے فضائی روٹ مانگ لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کے دورہ بھارت کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے وزیرخارجہ کے خصوصی طیارے کو بھارتی شہر گووا کیلئے […]

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی چودھری شجاعت کی رہائش گاہ آمد، چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر پیش آنے والے واقعے پر معذرت، پرویز الٰہی کے کارکنوں نے پولیس پر پٹرول بم پھینکے اور پتھراؤ کیا

لاہور(آئی این پی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی آج سینئر سیاستدان و مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ظہور الٰہی روڈگئے-محسن نقوی نے چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے دوران زخمی ہونے […]

پاکستان کو سیاسی، آئینی اور معاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ قومی انتخابات ہیں، تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے بے معنی کی بجائے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کریں، الیکشن کے لیے اتفاق رائے سب کی ضرورت ہے، […]

close