اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے مختلف شہروں میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جمعہ کی رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر رہا۔محکمہ موسمیات کا […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور ان کے 8 ساتھیوں کے خلاف سجاد شاہ نامی شہری کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں میاں اسلم کے اقبال […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال سے کہہ رہی آئی ایم ایف معاہدہ ہورہا ہے، اس لیے الیکشن نہیں کراسکتے، ان کا بجٹ کے بعد بھی الیکشن کرانے کا پلان نہیں ہے۔ ویڈیو […]
کوئٹہ (پی این آئی) چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت ہوشربا 230 روپے ہو گئی۔ کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر شہروں میں چینی کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔ بتایا […]
کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کی میرپور خاص ڈویژن میں 10ہندوخاندانوں کے کم و بیش 50افراد نے دین اسلام قبول کر لیا۔ ہندوؤں کے قبول اسلام کی ایک تقریب مدرسہ بیت الایمان، نیو مسلم کالونی میں منعقد کی گئی جس میں وزیرمذہبی امور کے صاحبزادے محمد […]
لاہور (پی این آئی )سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سینئر صحافی منصور علی خان نے سماءنیوز سے استعفیٰ دیدیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جارہاہے کہ منصور علی خان پر مریم نواز کے انٹرویو کی لیکس […]
لاہور(پی این آئی )پاکستانی نژاد برطانوی صحافی، مصنفہ اور فلم ساز ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کے خلاف ایف آئی اے میں کیس کامعاملہ، ایف آئی اے نے فرح شہزادی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فرح گوگی اس وقت بیرون ملک مقیم […]
مستونگ (پی این آئی) افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ مستونگ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ اس دوران لک پاس کے علاقے میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کاجائزہ لینےکے لیے لاہور پولیس کی جے آئی ٹی زمان پارک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے گزشتہ روز عمران […]