لاہور (پی این آئی ) محکمہ اینٹی کرپشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی ہمشیرہ کے خلاف ’30 فروری‘ 2022ء کی تاریخ کو زمین اپنے نام کرانے کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر کی کاپی […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم کے باوجود روٹی کی قیمت کم نہیں ہو سکی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 4 دن پہلے 100 گرام […]
اسلام آباد (پی این آی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی سے الیکشن کاکوئی تعلق نہیں، 190پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ کیس میں نااہلی سے بچنا بہت مشکل ہے، حکومتی جماعتوں نے […]
فیصل آباد(پی این آئی) اکتوبر میں انتخابات۔۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے 21 ارکان قومی اسمبلی کے نئے گروپ کا دعویٰ کردیا۔ راجہ ریاض کاکہناہے کہ آئندہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے، ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ اگر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ نہ ہوا تو قوم کو اعتماد میں لیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا امید ہے کہ آئی ایم ایف […]
پشاور(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی آئندہ الیکشن میں بھرپور […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان نے تاریخ رقم کردی اور پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ خال تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔سمندری […]
لاہور (پی این آئی ) ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں کرتے ہوئے مسلم لیگ ن نے بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ملاقات میں انہوں نے پارٹی قائد نوازشریف کا اہم […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کا بجٹ 19 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، نگران صوبائی حکومت 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے گی، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس میں بجٹ پیش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں وزارتِ خزانہ […]
لاہور( پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور اسمبلی کی توسیع کا معاملہ آیا تو حمایت کروں گا، مجھے اکتوبر میں انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے ،آئینی طور پر حکومت کو چھ ماہ کی […]
کراچی(پی این آئی)آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہری رقم لینے کے بعد سکون کے بجائے بڑی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں اور اپنی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔سوشل میڈیا پر قرضہ کی فراہمی کیلئے بہت ساری ایپس موجود ہیں جو […]