پنجاب اسمبلی الیکشن، پی ٹی آئی کے 297 امیدواروں کو ٹکٹ جاری، اپیل کا فیصلہ کون کرے گا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بھی بنا […]

نواز شریف کب پاکستان آئیں گے؟ شیخ رشید نے شرط بتا دی

لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن جائیں گے اور اپنی شرائط کے الیکشن تک پاکستان نہیں آئیں گے،نگران حکومتیں آئینی طور پر ختم ہو چکی ہیں،ان کی ترقیاں تنزلیاں گاڑیاں دفتر سب واپس ہونے چاہئیں،آصف […]

عید کا چاند نظر آگیا، ہم کل عید منا رہے ہیں، رکن ِ قومی اسمبلی کا اعلان

پشاور (پی این آئی) رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے جمعہ کو عید منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں محسن داوڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ہم کل عید منا رہے ہیں، […]

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی کرنے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر ہفتے کے روز ہوگی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں […]

مریم نواز کا الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں میں ہونیوالے مذاکرات سے متعلق دو ٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مذاکرات سیاستدانوں سے ہوتے ہیں دہشتگردوں سے نہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’’مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور […]

شوال کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی اب تک حتمی اعلان کیوں نہ کر سکی؟ زونل کمیٹیوں  نے تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی) شوال کے چاند کی رویت کا تاحال حتمی اعلان نہ کیا جا سکا، ملک کے بیشتر علاقوں میں نماز تراویح کا وقت ہو گیا، پنجاب اور سندھ کی زونل رویت ہلال کمیٹیاں چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کر چکیں۔ شوال کا […]

حکومت کا پی ٹی آئی دور میں قائم کی گئی پناہ گاہوں سے متعلق بڑا حکم جاری

پشاور(پی این آئی) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں خیبرپختونخوا میں قائم کی گئی 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاکستان بیت المال نے پی ٹی آئی کے دور میں قائم کردہ پناہ گاہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ ۔۔ لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیز نے بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے۔ زونل کمیٹیز کا کہنا ہے کہ اب تک چاند نظر آنے کی کوئی […]

روس کو سستے تیل کا بڑا آرڈر دیدیا گیا، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے معاملات طے پانے پر روس کو سستے تیل کیلئے آرڈر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر مملکت مصدق ملک نے کہاہے کہ روس کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور خام تیل درآمد کرنے کا پہلا […]

زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کیخلاف درخواست مسترد، بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرمانہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عیدتعطیلات کے دوران زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کیخلاف سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وکیل اظہر صدیق کو 1 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عیدکے چھٹیوں […]

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوار ملزمان سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوارملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔حکم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دیا ہے ،ملزم راؤ گل خان، ارشد خان […]

close