عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا، کس گیٹ سے داخل ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ کی طلبی پر سپریم کورٹ پہنچادیا گیا ہے۔۔۔عمران خان کو ججز گیٹ سے سپریم کورٹ میں پہنچایا گیا ہے۔۔۔سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے 4 بجے […]

پی ٹی آئی کے دو مزید سینئر رہنما گرفتار کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ذرائع کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔ اعجازچوہدری کی ایک آڈیو ٹیپ گذشتہ روز پہلے […]

عمران خان کو کون سپریم کورٹ لائے گا؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکم دیا ہے کہ آئی جی اسلام آباد عمران خان کو عدالت میں پیش کریں۔۔۔چیف جسٹس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سہ پہر ساڑھے چار بجے عمران خان […]

راولپنڈی اور لاہور کی سڑکوں پر پاک فوج کا فلیگ مارچ

راولپنڈی، لاہور (پی این آئی) راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑیوں نے گشت شروع کر دی ہے، لاہور سے اطلاعات کے مطابق کینٹ کے علاقے میں فوجی گاڑیاں دیکھی گئی ہیں جو سڑکوں پر گشت کر رہی ہیں۔۔۔پاک فوج […]

شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتاررہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاہے۔۔۔اسلام آباد پولیس کے ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنماسینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر اور فواد چوہدری کو […]

پی ٹی آئی کب تک احتجاج کرے گی؟ سینئر لیڈر نے اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما یاسمین راشد نے کہاہے کہ ہمارےکارکنوں نےہمیشہ پرامن احتجاج کیا اور پرامن احتجاج ہی کریں گے۔۔۔۔لاہور سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ گلوبٹوں سے پرہیزکیجیےگا کیونکہ گلوبٹ غلط […]

عمران خان گرفتاری، صدر عارف علوی متحرک ہو گئے، خاص ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور اپنے قائد عمران خان کی گرفتاری پر تشویش کا ظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ گہری اور مضبوط وابستگی کا یقین دلایا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر […]

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کو نظربند کر دیا گیا، کہاں رکھا گیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو اسلام آباد انتظامیہ نے نظربند کر دیا ہے ۔۔۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر کے ان کی نقل و حرکت […]

آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی نے جوابی اعلامیہ جاری کر دیا، کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے کی جانے والی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ پر گزشتہ روز آئی ایس پی آر کی طرف […]

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے حامی اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ائرپورٹ سے دبئی کی پرواز پر جانا چاہتے تھے۔۔۔۔پنجاب پولیس کے […]

ہنگامہ آرائی میں ہلاکتیں، امریکی میڈیا کے مطابق 6، برطانوی میڈیا 10، پی ٹی آئی قیادت کے مطابق 60 سے 70 مارے گئے

لاہور (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہنگامہ آرائی کے دوران ہلاکتوں کی تعدادکے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔۔۔۔برطانوی ریڈیو رپورٹ کے مطابق دو دن میں 10 افراد مارے جا […]

close