ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں۔۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کردی تھی […]

عمران خان نے ہائیکورٹ سے رہائی ملتے ہی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کیا پیغام پہنچایا؟

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے متعلق اہم گفتگو سامنے آئی ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر سے متعلق کبھی کوئی غلط بات نہیں سوچی۔ وعدہ ہے اقتدار میں آکر جنرل عاصم منیر سے خوشگوار […]

عمران خان کو ہائیکورٹ سے روانگی کیلئے گرین سگنل دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو ہائیکورٹ سے روانگی کیلئے گرین سگنل دیدیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان کی ذاتی سیکیورٹی کی گاڑیوـں کو ہائیکورٹ تک رسائی کی اجازت دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ اس سے قبل عمران خان نے […]

عمران خان کو یرغمال بنا لیا گیا؟ سیکیورٹی کلئیرنس نہ مل سکی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے وکیل کے مطابق عمران خان سمجھتے ہیں کہ جان بوجھ کر سیکیورٹی کلئیرنس کے نام پر تاخیر کی جارہی ہے اور اندھیرا کیا جارہا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے یرغمال بنانے کی کوشش ہورہی ہے اور اگر […]

15منٹ میں سیکیورٹی کلئیرنس نہ ملی تو۔۔۔ عمران خان تنگ آگئے، انتظامیہ کو الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے انتظامیہ کو 15منٹ میں روٹ کلئیر کروانے کا الٹی میٹم دیدیا، عمران خان کا کہنا ہے کہ 15منٹ میں سیکیورٹی کلئیر نس نہ دی گئی تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ جبکہ عمران خان نے کارکنوں کے […]

عمران خان کی دوبارہ گرفتاری؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 17 مئی تک عمران کی گرفتار ی سے روکنے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کوئی مثال نہیں ملتی، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی نہیں کی جائےگی لیکن اگر جواز بنا […]

کل عوام سے خطاب میں فوج سے متعلق کیا پیغام دوں گا؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل عوام سے خطاب کروں گا اور کہوں گا کہ پر امن رہیں۔ عمران خان نے کہا کہ عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ […]

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود، کشمیر ہائی وے پر فائرنگ شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سری نگر ہائی وے پر ایچ 11 کے ایریا میں شدید فائرنگ کی آواز آرہی ہے جبکہ ہائیکورٹ کے سامنے جنگل ایریا میں پولیس فائرنگ کرنے […]

اوپر سے کلئیرنس نہیں ملی، عمران خان کو کمرہ عدالت میں ہی روک لیا گیا، روانگی میں تاخیر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ابھی تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں، ہائیکورٹ کے اطراف میں ہونے والی شیلنگ کی وجہ سے ان کی روانگی میں تاخیر کا سامنا ہے، جب کہ اسلام آباد […]

چیف جسٹس صاحب! آپ اب ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں، مریم نواز کی سخت الفاظ میں تنقید

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب! آپ اب عدلیہ ہی نہیں، آئین و قانون نظام انصاف اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ چیف جسٹس ہونے […]

ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہکابینہ کے اجلاس میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ سے متعلق کوئی ایسا […]

close