لاہور (آئی این پی ) پاکستان ۔ تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کی کہانی ختم ہو چکی، اب صرف سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا، مفت آٹا سکیم میں 20 ارب سے کہیں […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت آٹا اسکیم پروگرام کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا، آڈٹ کا فیصلہ ن لیگ کے بعض رہنماؤں کے بے بنیاد الزامات کے باعث کیا گیا،مفت آٹا اسکیم کا آڈیٹرجنرل ، عالمی فرم سے آڈٹ اور نیب سے […]
کوئٹہ(پی این آئی) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل تباہ ہو گئی،جبکہ لکپاس کے علا قے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 2جھلس کر زخمی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لیے خفیہ سہولت کاری کا سلسلہ بند ہو جائے تو اس کی سیاست کا وجود بھی ختم ہو جائے گا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]
لندن(پی این آئی) برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب پر تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ سے ساڑھے 12 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے ہیں۔ برطانوی بادشاہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں کو خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ وفاقی حکومت نے درخواستوں کے خلاف 8 صفحات کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی۔پرویز الہیٰ نےانٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہمارا عزت احترام اصل اسٹیبلشمنٹ کے لیے ہے جو کہ […]
لاہور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے نام کردی،شہری نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس اراضی کو جیسے چاہیں استعمال کریں۔زاہد حسین نامی شہری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں جیت کی صورت میں وزیراعلیٰ بنانے کا وعدہ کیا۔ انہوں نےانٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ اسمبلیاں ٹوٹ گئیں لیکن اس کے بعد کے اثرات […]
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی منصور علی خان نے سماءنیوز چھوڑنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے مریم نواز کے لیک ہونے والے کلپ اور علیم خان کے ساتھ ناراضگی کی تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے جبکہ انہوں نے واضح کیا کہ مریم […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا کے نظریاتی کارکنوں نے پارٹی کے صوبائی صدر انجینئرامیر مقام اور جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی قیادت سے دونوں عہدیداروں کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ […]