میاں محمود الرشید نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) 18 مئی کو انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کی تھی۔میاں محمود الرشید پر جناح ہاو ٴس پر حملہ اور فائرنگ کے الزام کے تحت تھانہ سرور روڈ […]

پی ٹی آئی سینیٹر نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عبدالغفار نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالغفار کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات افسوسناک ہیں جس کا کسی بھی صورت میں دفاع نہیں کیا جاسکتا۔ […]

چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری؟ پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی

لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری؟ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ انسداد بدعنوانی کی عدالت نے آج ہی ان کی ضمانت خارج کی تھی، پولیس کی بھاری […]

پرتشدد واقعات میں ملوث افغان باشندوں کی تلاش جاری

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 اور 10 مئی پرتشدد واقعات میں ملوث افغان باشندوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی ٹیمیں گھر گھر تلاشی لیں گی۔۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈور […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما جیل سے رہائی کے فوری بعد پھر گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔ آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم […]

عائشہ گلا لئی نے بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

پی ٹی آئی (عائشہ گلا لئی )کی سربراہ سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔۔۔ لاہور میںعائشہ گلالئی نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سرور کے ساتھ پریس کانفرنس میںعائشہ گلالئی نےق لیگ میں […]

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، ڈاکٹر یاسمین راشد کاا علان

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔۔۔ تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرڈاکٹر یاسمین راشد کو آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، […]

آرٹیکل 245 کا نفاذ اور فوجی عدالتوں میں مقدمات، عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلا م آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کےخلاف درخواست دائر کردی۔۔۔عمران خان نے ایڈووکیٹ حامد خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے جس میں وفاق، وزیراعظم شہبازشریف، […]

سیالکوٹ کے بڑے سیاسی خاندان نے وفاداری تبدیل کر لی

سیالکوٹ (پی این آئی) بریار خاندان نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ سیالکوٹ سے بریار خاندان کے سرکردہ افراد نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔۔۔۔اس موقع پر سابق ایم پی اے احسن سلیم بریار، سلیم بریار اور عنصر بریار […]

فواد چوہدری کی صلاحیتوں کی تعریف، سیاسی میدان چھوڑنے پر فواد چوہدری سے ن لیگی رہنما کا اظہار افسوس

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کے پارٹی چھوڑنے پر ان کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کے سیاسی میدان چھوڑنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔ […]

معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم میں اہم زمہ داری دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق اٹارنی جنرل، معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔۔۔ نوٹس کے مطابق عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔۔۔کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی […]

close