اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق ایم پی اے جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے ن لیگ سے رابطہ کیا ہے۔جاوید اختر انصاری پی پی 216 […]
راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج میں دفاعی تنصیبات اور جی ایچ کیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہاشم ڈوگر نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد وسیم نے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان محبت اور اعتماد کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم مرکزی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے […]
استور(پی این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جائے حادثہ کے لیے ریسکیو ٹیمز […]
لاہور(پی این آئی)حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا […]
کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی میں نے […]