اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر اعجاز الحق سے وضاحت مانگ لی،الیکشن کمیشن نے اعجاز الحق کو خط لکھا ہے جس میں کہا گہا ہے کہ کیا مسلم لیگ ضیا کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف سے الیکشن کی تاریخ کے علاوہ تمام معاملات پربات ہوچکی تھی مذاکرات خوش اسلوبی سے ہو رہے تھے لیکن انہوں نے سانحہ9مئی کر دیا، ایک بیان میں اسحاق ڈار نے […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ صرف مجھے سیاست سے باہر رکھنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، جتنے لوگ توڑنے ہیں جلدی توڑ لیں وقت ضائع نہ کریں، ملک کو بچانے کی خاطر فوری انتخابات کا اعلان […]
سیالکوٹ(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ9مئی کو جو ہوا ایسا کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، آج ایٹمی دھماکوں کا 25واں یوم تکبیر ہے، جس طرح پاکستان […]
اسلام آباد(آئی این پی)حج آپریشنز کے دوران سعودی عرب میں دواؤں اورخوراک کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے انکشاف پرسابق ڈائریکٹرجنرل حج ساجدمنظوراسدی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ،تفصیلات کے مطابق وزیرمذہبی امورطلحہ محمود نے کہا ہے کہ ساجدمنظوراسدی کیخلاف شکایات موصول ہوئی اورکچھ […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، مجھے ہر دور میں مدت پوری نہیں کرنے دی گئی، نجی ٹی وی کے […]
فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کے عہدے پر برجمان رہنے والا شخص 12 روز کی قید تنہائی پر روپڑا۔ فیصل آباد میں […]
لاہور ( پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد بھی معاشی بہتری نظر نہیں آرہی، نئی حکومت ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔ لاہورمیں جشن جون ایلیا کے دوسرے روز بجٹ اور […]
پشاور (پی این آئی ) پی ٹی آئی رہنما آغاز گنڈاپور نے خاندان سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو شہیدوں کے بعد بھی پارٹی نہیں چھوڑی مگر 9 مئی کے واقعات نے پارٹی […]
پشاور ( پی این آئی ) ملک کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف زدہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے تحریک انصاف کی گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کے پروپیگنڈے کوگمراہ کن قرار دے دیا۔ عامر میر نے کہا کہ 9 مئی کے شرپسند حملوں میں ملوث خواتین کے ساتھ […]