لاہور (پی این آئی ) مقامی عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کی پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے […]
لاہور ( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف چاہے 100 کیس بھی بنا لیں، تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال 9 مئی کے واقعات کے بعد پولیس کی جانب سے کی جانیوالی کارروائیوں پر پھٹ پڑے اور اپنے بیان میں افسوسناک انکشاف کر دیا۔ اسلام علیکم!میں کچھ حقائق عوام کے سامنے […]
لاہور (پی این آئی)ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کو خداحافظ کہنے کا فیصلہ۔۔ پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ گھمن بھی پارٹی کو خیر باد کہنے کو تیار ہو گئے۔عمران خان کو خدا حافظ کہنے والوں کی تعداد روز بروز بڑھتی […]
لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن نعمان لنگڑیال نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے پاس نئی پارٹی بنانے یا اپنے گروپ کو کسی جماعت میں ضم کرنے کے دونوں آپشن موجود ہیں۔ جہانگیر ترین کے حتمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے چار جوان شہید ہوگئے، فوج کا مال بردار ٹرک بٹراسی سے منڈکرو جا رہا تھا۔ نیلم پولیس کے مطابق […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گوجرانوالہ میں چار رہنماؤں نے […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما دوست محمد کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے ناراض ارکان اسمبلی بھی پی پی سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) عوام کی نئی سہولت کیلئے نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئےنادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر باضابطہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں ریحام خان سے طلاق کے بعد انہیں برباد کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ جب ہم Pti میں تھے تو پی ٹی […]