شہباز شریف نے مسلم لیگ کا صدر منتخب ہوتے ہی نواز شریف سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ دعا ہے نوازشریف آئیں، اگلا انتخاب لڑیں اور چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں، میں ان کا سپاہی بن کر ان کی اور ملک کی […]

عملی سیاست چھوڑنے کا فیصلہ؟ شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایک بے مقصد الیکشن لڑنے کا قائل نہیں ہوں ، آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ وقت پر کروں گا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک بے […]

فواد چوہدری نے الیکشن لڑنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ جہلم سے قومی و صوبائی الیکشن لڑوں گا۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیشہ قومی سیاست کی ہے، جہلم سے زیادہ تر سیاستدان کونسلر لیول کے ہیں۔ […]

مسلم لیگ (ن)کی سیاسی ساکھ بُری طرح متاثر ہوچکی ،مستقبل کیا ہوگا؟ حفیظ اللہ نیازی کا اپنے بلاگ میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی )اتحادی جماعتوں کی سیاسی ساکھ بری طرح متاثر ہوچُکی ،آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا ؟ الیکشن میں تمام اتحادی جماعتوں کا دانہ پانی رہے گا مگرمسلم لیگ (ن )کے سیاسی قد کاٹھ اور […]

خواجہ آصف کا مفتاح اسماعیل کی تنقید پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل […]

پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے رہائی ملتے ہی پھر گرفتار کرلیا گیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان کو جیل سے رہا ہوتےہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مینا خان کو آج عدالت نے 9 مئی کو درج ہونیوالے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا تاہم […]

پنجاب میں مریم نواز کی حکمرانی یقینی قرار دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے پارٹی الیکشن خوش آئند بات ہے کیونکہ کافی عرصے سے پارٹی میں جو چہ میگوئیاں چل رہی تھیں وہ اب دم توڑ گئی ہیں۔ انہوں […]

سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اغوا کی دفعہ کے تحت مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ […]

سینئر صحافی نے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے حوالے سے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ڈیمو کریٹک نظام میں ترمیم بہت ضروری ہے۔ ان کا […]

اسحاق ڈار کی مخالفت کرنیوالوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم شہاز شریف شدید برہم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں، اسحاق ڈار دن رات محنت کررہا جبکہ کچھ ان کی ٹانگیں کھینچ رہے ، اسحاق ڈار نے انتھک محنت سے […]

چئیرمین نادرا کون ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اسد رحمان گیلانی کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ اسد رحمان گیلانی نئے چیئرمین کی تعیناتی تک بطور قائمقام چیئرمین کام کریں گے۔ اسد رحمان گیلانی نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اسد […]

close