اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا۔۔۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گویا کا انتقال ہو گیا۔ نکولائی گویا ایک تجربہ کار پیشہ ور سفیر تھے، پاکستان رومانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں انہیں یاد رکھا جائے گا۔ ترجمان دفتر […]
