لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ اور اعتزاز احسن دونوں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر ہیں، پیپلز پارٹی سے نہ ان کی رکنیت کینسل کی گئی ہے اور نا کوئی کر سکتا ہے۔ اعتزاز احسن اور […]
لاہور(پی این آئی) ٹریفک پولیس کی شہریوں کو بڑی سہولت، ڈرائیونگ لائسنس سنٹر عید کی چھٹیوں میں بھی کھلے رہیں گے، صرف 2روز سنٹرز بند رکھنے کے بعد ہفتے کے روز سے دوبارہ روٹین میں لائسنسنگ سنٹرز پر عملہ ڈیوٹیوں پر24گھنٹے موجود رہے گا۔ لاہور […]
لاہور (پی این آئی)کینیڈا کے شہر اونٹاریو کی سیاسی شخصیت غوث ڈار نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث ڈار نے لاہور میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہوگئے۔ چوہدری شجاعت نے غوث ڈار […]
اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے گلیات کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے داموں من پسند افراد کو دیکر سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔اقربا ءپروری میں […]
سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میانوالی ائیر بیس پر حملہ کرنے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں اور بھانجا شامل تھا وہ مسترد کر رہا کہ ان کے رشتہ دار اور ورکر نہیں تھے۔سیالکوٹ میں میڈیا […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ جن چیزوں سے اختلاف کیا تھا، وہ 9مئی کو ہوتی ہوئی نظر آئیں، ملک میں کچھ ایسا ہورہا تھا جو ہمیں دکھائی نہیں دیا۔ اسٹریٹجی بنانا چیئرمین کا بطور […]
واشنگٹن(پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ایک بارپھر تحریک انصاف کے سربراہ کی سائفر سے متعلق بیانیے کی سختی سے تردید کی ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے کچھ عرصہ قبل […]
کراچی (پی این آئی) سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔گزشتہ کئی روز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف و ان کی بیٹی مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]
پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔آج تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے میں نواز شریف کے کردار سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر پاکستان واپس آ رہے ہیں انکے چوتھی بار وزیرِ اعظم بننے کے بعد خوش حالی کا نیا دور شروع […]