لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج معطل ہوگیا جس کے بعد نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کو اسٹنٹس سمیت […]
کراچی(پی این آئی)عید کے تیسرے دن بھی شہرِ کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی گئی، اسکیم 33، گلزارہجری اور دیگر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سے شہری پریشان ہوگئے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق عیدِ قرباں کے تیسرے دن بھی کراچی […]
اسلام آ باد (پی این آئی )یونان کشتی حادثے میں مزید 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونےکی تصدیق کر دی گئی۔ چاروں نوجوان دوست اور تعلق سرائے عالمگیر سے تھا۔حکام نے جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت شبیراحمد، شعیب بیگ، اسد بیگ اور مرزا مبین کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) : مری میں ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے، مری میں ٹریفک کے رش کے باعث مزید گاڑیوں کے داخلے کی گنجائش نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل کی نیوز کے مطابق مری میں عید کی […]
پارا چنار (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف سی اور رینجرز کے افسران اور جوانوں کو پاک فوج کے برابر تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عید کا پہلا روز سرحدوں کی حفاظت کرنے والے افسران اور جوانوں کے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے واضح پیغام میں کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو ہمیں خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری لانی ہوگی، اس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا، جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پمز ہسپتال اسلام آباد کو چھ ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ دیا ہے۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا ہے کہ ایئرکنڈیشنرز کا تحفہ دینے […]
لاہور ( پی این آئی ) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے سابقہ حکومت کے معاشی پلان اور ڈیفالٹ کی خبروں کے حوالے اہم انکشاف کر دیا۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
سکھر ( پی این آئی ) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ 9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال […]
لاہور (پی این آئی ) آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی ہو گی یا نہیں ؟ اس حوالے سے بحث و مباحثے جاری ہیں ۔معاشی ماہر شاہد علی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اس معاہدے سے […]