نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ناراض مولانا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔     نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر لیا ہے۔نوازشریف ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کریں گے اور دبئی […]

عمران خان اور شاہ محمود کی طرح مجھے بھی یہ چیز دیدیں، کمرہ عدالت میں چوہدری پرویز الٰہی کی استدعا، قہقہے لگ گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں جیل میں بی کلاس کی سہولیات نہ دینے کیخلاف سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلٰی پنجاب کو آج 4 بجے عدالت […]

عمران خان کےسیاست سے مائنس ہونے اور نواز شریف کے پاکستان واپس آنے سے پہلے کیا الیکشن ممکن ہیں؟ سینئر صحافی انصار عباسی کا تجزیہ

لاہور( پی این آئی )کیا واقعی انتخابات اکتوبر نومبر میں ہوں گے؟انصار عباسی کھل کر بول پڑے ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے بلاگ بعنوان “سیاستدانوں کی ہار کا یہ سلسلہ؟”میں لکھا کہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ کیا واقعی انتخابات […]

سابق وزیراعظم نواز شریف جیل جانے کیلئے بھی تیار۔۔ وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے […]

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔         جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، راولپنڈی […]

جنرل ضیاالحق نے حامد میر کے والد وارث میر کو کونسی بڑی پیشکش کی تھی؟ حامد میر کا اپنے بلاگ میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی )30 سال میں کچھ بھی نہیں بدلا،یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے، کئی دہائیوں سے دہرائی جا رہی ہے،دھمکیاں دی جاتی ہیں اور پابندیاں لگا کر ہونٹوں پر انگلی رکھ کر کہا جاتا ہے کہ خاموش رہو ورنہ ملکی مفاد […]

آرمی چیف کیخلاف مہم کس کے کہنے پر چلائی گئی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) آرمی چیف کے خلاف مہم کس کے کہنے پر چلائی گئی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نام لے دیا۔وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم چیئرمین پی ٹی آئی کے کہنے پر چلائی گئی۔ ایک […]

عسکری ٹاورحملہ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔     پی ٹی […]

اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے ارکان پارلیمنٹ پر پیسوں کی بارش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے ارکان پارلیمنٹ کو نوازنا شروع کر دیا ہے۔ موجودہ مالی سال کی 6 ہفتوں کی پارلیمنٹ کے لیے 6 ماہ کا بجٹ جاری ہوگا، وزارت خزانہ نے ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کے لیے […]

نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کو نئے آرڈیننس کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ا ذرائع […]

منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہو گئے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہبازاور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی ، سلیمان شہبازعدالت […]

close