عمران خان کو 14سال قید کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر کاسیاسی مقاصد کیلئے استعمال ثابت ہوا تو 14سال سزا ہوسکتی ہے، ایف آئی اے میں سائفر معاملہ زیرتفتیش ہے، انکوائری میرٹ پر ہوگی، کلاسیفائیڈ دستاویز کو پبلک یا کسی کے ساتھ […]

جمعہ اور ہفتہ 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری […]

عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سائفر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل […]

ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ۔۔ پٹرلیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تحفظات پر وزیر پیٹرولیم کو […]

ریڈ زون میں موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹی وجوہات کی بناپر ریڈزون میں موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ریڈ زون میں داخلے کے لیے 3 پوائنٹس سے شٹل سروس چلائی گئی ہے۔ یہ شٹل سروس سرینا چوک، پریڈ […]

عثمان بزدار کو نیب سے پھر بلاوا آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک بار پھر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، […]

فردوس عاشق اعوان کو شادی پر کتنے سو تولے سونا چڑھایا گیا ؟ رہنما آی پی پی نے بتا دیا

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ انہیں شادی پر 200 تولہ سونا چڑھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر فردوس عاشق اعوان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان کے سوال پر اعتراف کیا کہ […]

محرم الحرام، حکومت کا ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر […]

باڑہ بازار میں دہماکہ، امدادی کارروائیاں جاری

لنڈی کوتل (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے […]

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معزرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی ہے۔۔۔۔ فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 […]

close