یوکرین کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے

اسلام آباد(آئی این پی)یوکرین کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ پاکستانی کھانوں کی تعریف کردی۔یوکرین کے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہاں آنے کی وجوہات میں ایک یہ ہے کہ وہ پاکستانی کھانوں […]

خواجہ آصف نے آئندہ وزیر اعظم کا نام بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔ نواز شریف کے نام پر کاٹا کبھی نہیں لگا، قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد بھی نواز شریف کے […]

ن لیگ کو عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملنا مشکل ہے، ن لیگی رہنما کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ ن لیگ دو تہائی اکثریت حاصل کرسکے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن میں عجیب معاملات ہوتے ہیں کچھ […]

نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری رائے میں آئندہ وزیراعظم میاں نوازشریف ہوں گے ، ہماری کوشش ہے کہ میاں نوازشریف کو ریلیف ملنا چاہیے، لیکن عدلیہ سے توقع کی جاسکتی ہے۔       اسٹیبلشمنٹ نے ہی […]

قومی اسمبلی قبل از وقت تحلیل کی جائیگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل کے امکانات ختم، قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک جاری رکھنے کا فیصلہ۔         تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو اسمبلی […]

چئیرمین پیمرا کسی چینل پر پابندی نہیں لگا سکتے، میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا قانون میں ترمیمی بل 2023 تیار کر لیا جو قومی اسمبلی میں […]

مولانا طارق جمیل کا دوسری شادی کرنے سے انکار، وجہ کیا بتائی؟

لاہور(پی این آئی)معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انہیں متعدد خواتین کی طرف سے دوسری شادی کی پیشکش کی جا چکی ہے تاہم انہوں نے ہر بار دوسری شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک ویڈیو کلپ ان دنوں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے حکومت کو زوردار جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ  نے حکومت کو زوردار جھٹکا دیدیا۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کا سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق فور سی کو بھی غیر […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو اڑھائی ماہ بعد جیل سے رہائی مل گئی

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ اڑھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا ہوں، […]

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی موت کی فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی، موت کی وجہ کیا نکلی؟

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی موت کی فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی۔فرانزک رپورٹ میں عالمگیرترین کی خودکشی ہی ثابت ہوئی،پستول پرفنگر پرنٹس اور دیگرشواہد عالمگیرترین کے اپنے ہی ہیں، خودکشی سے قبل لکھا […]

close