شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔       کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے بتایا کہ دریائے […]

اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنانے کی خبروں پر خود ہی ردِعمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔         نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو نگراں وزیراعظم بنایا […]

جی ڈی اے قیادت اور مولانا فضل الرحمان میں اچانک بڑی ملاقات، کیا طے ہوا؟

کراچی(آئی این پی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت اور مولانا فضل الرحمان میں اچانک بڑی ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیاسی اتحاد بنانے کے لیے جی ڈی اے اور جے یو آئی ف میں گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے، […]

سینئر رہنما کا اے این پی چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی نے رابطے شروع کر دیئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان نے اے این پی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، پیپلز پارٹی نے زاہد خان سے رابطے شروع کر دیے ہیں ، زاہد خان سے پیپلز پارٹی میں شمولیت […]

پانچ سالہ مینڈیٹ ملاتو کیا کریں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے وعدہ کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کا احترام کریں گے، وعدہ کرتاہوں پانچ سالہ مینڈیٹ ملا توسب ملکرپاکستان کی قسمت بدل دیں گے، پاکستان اورترقی اورخوشحالی کے سفر پر گامزن کردیں گے، […]

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ( ن) اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

ملک کی بڑی یونیورسٹی کے عہدیدار مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث نکلے، طالبات اور اساتذہ کا استحصال ہونے کا انکشاف

بہاولپور (پی این آئی) پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک اور عہدیدار کو منشیات کی خریدوفروخت کے الزام میں گرفتار کرلیا، یہ گرفتاری یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سید اعجاز حسین شاہ کی گرفتاری کے ایک روز بعد سامنے آئی ہے، پولیس نے مذکورہ […]

عمران خان کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا، امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر کا شدید ردِعمل آگیا

نیویارک (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے آرٹس شاہد احمد خان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو پاکستان کی داخلی سیاست سے کوئی سروکار نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر ڈرامہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب […]

ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات، ڈی آئی جی لاہور شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

لاہور (پی این آئی) پراسرار موت کا شکار ہونے والے ڈی آئی جی شارق جمال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی اور ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شارق جمال کے ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے۔       […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر مبارکباد دیدی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی […]

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار بڑی مشکل میں پھنس گئے

سیالکوٹ (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔ سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دو بھائیوں کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ بیوہ خاتون نیلم طارق کی […]

close