عمران خان دورِ حکومت میں وفاقی وزیر رہنے والی شخصیت کا نام بھی نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ انکشاف کیا کہ نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ […]

عمران خان کی جان کو خطرہ، رات گئے شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو فوری اس کا نوٹس لینا چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سی کلاس میں رکھا گیا […]

عمران خان تحریک انصاف کے چئیرمین نہیں رہے، وکیل سپریم کورٹ کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ کے نامور وکیل ذوالفقار احمد بھٹہ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ بدعنوانی کیس میں ملنے والی سزاکے بعد اب تحریک انصاف کے سربرا ہ عمران خان ماضی میں اپنی ہی جماعت کی دائرایک آئینی درخواست کے فیصلے […]

سینئر ن لیگی رہنما کو نگران وزیراعظم کی دوڑ سے باہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بننے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا […]

عمران خان کی گرفتاری پر شیخ رشید نے کیا کہا؟ ٹویٹ سامنے آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور ان کو اٹک جیل منتقل کرنے پر مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہوا جس کی پرزور مذمت […]

عمران خان کو جیل میں کون کونسی سہولیات حاصل ہیں؟ محکمہ داخلہ پنجاب نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اٹک جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس کے تحت تمام سہولیات دے دی گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم […]

ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا دعویٰ

قصور (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کا اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا، ملکی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قصور میں قصور بہاولپور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے […]

نگران وزیراعظم کیلئے ایک اور اہم شخصیت کا نام سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعظم کےلئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ مخدوم احمد مخدوم دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے مخدوم […]

حکومت میں شامل اہم اتحادی جماعت نے بڑا جھٹکا دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مردم شماری کے نتائج منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا، پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کہتے ہیں کہ وفاق کے غلط فیصلوں کی ہاں میں ہاں ملانے […]

عمران خان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین کا پہلا ردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیرترین اور علیم خان نے کہا ہے کہ جب تک بزدار اور فرح گوگی نہیں پکڑے جاتے تب تک کرپشن کا سرا نہیں ملے گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]

مسلسل زلزلے کے جھٹکے، زمین پھر لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس

سوات(پی این آئی) مسلسل زلزلے کے جھٹکے ۔۔ سوات اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی […]

close