انوار الحق کاکڑ نہ تو ن لیگ کی چوائس ہیں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کی، شاہ محمود قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر انوار الحق کاکڑ پاکستان کے 8 ویں نگران وزیراعظم بن گئے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں۔ انوار الحق کی بطور نگران وزیراعظم تقرری پر […]

جیل میں عمران خان کے حالات کیسے ہیں؟ حامد میر نے یکسر مختلف نقشہ کھینچ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے جب ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا ملاقات کیلئے اٹک جیل گئے تو انہوں نے گندگی اورمچھروں کی شکایت کی لیکن سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے عمران خان کے سیل […]

نواز شریف کی نا اہلی ختم، پاکستان واپسی سے متعلق اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے دیگر پارٹی رہنماوں کی جانب سے نوازشریف کی واپسی کے کئی اعلانات کے بعد ایک بار پھر جلد پارٹی قائد کے جلد وطن لوٹنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

نگران وزیراعظم منتخب ہونے والے انوارالحق کاکڑ کے عمران خان سے تعلقات بارے بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے نگران وزیراعظم کا قرعہ فال سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے نام نکل آیا اور اب اس بارے میں سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر کا موقف بھی آگیا۔سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ انوار الحق کاکڑ کا نام […]

مرادعلی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی ) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اگست کو مقرر کردی ہے۔ گجرنالہ عمل درآمد کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 2 رکنی بینچ کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر، […]

زوالفقار مرزا نے آصف علی زداری سے دوبارہ دوستی کا نقصان بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ وہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی نہیں کرنا چاہتے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں بات چیت کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کیلئے کسی نے […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے رہنماعاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے دعویٰ کیا کہ عاطف خان کے بیٹے کو باچا خان ایئرپورٹ پشاور […]

صدر عارف علوی نےسکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی نے پنشن کے حصول کیلئے سکیورٹی گارڈ کو دفترکے احاطے میں داخلے کی اجازت تک نہیں دی گئی جس پرصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای او بی آئی کو سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔ […]

آئندہ اتحادی حکومت سے متعلق خورشید شاہ کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہاندیدہ سیاستدان نے وزیراعظم کون ہو گا […]

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سیکورٹی پروجیکٹ کے پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں سال 2023-24 کے لیے فوڈ سیکورٹی پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے تعاون سے کامیابی سے مکمل کر لیا۔ اس پراجیکٹ کے تحت ادارے نے […]

close