جہانگیر ترین نے ایک بار پھر سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی، کئی رہنمائوں کی شمولیتیں

لاہور ( پی این آئی) جہانگیر ترین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی کئی اہم وکٹیں گرا دیں۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنمائوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی خاتون رہنماء سابق ایم این اے منزہ حسن نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں منزہ حسن نے کہا کہ میں خود کو تحریک انصاف سے الگ ہونے کا اعلان […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اپنی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کی حلف برداری تک شہباز شریف وزیر اعظم رہیں […]

نگران وزیراعظم سے متعلق خورشید شاہ کا بیان، پیپلزپارٹی قیادت ناراض ہوگئی

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کی قیادت سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے نگران وزیر اعظم سے متعلق بیان پر ناراض ہوگئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے خورشید شاہ سے نگران وزیراعظم سے متعلق بیان پر جواب طلبی کی ہے۔ خورشید شاہ […]

ہم نسلی لوگ ہیں دوستی اور دشمنی کو قبر تک نبھاتے ہیں، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے روپوشی ختم کرکے منظر عام پر آنے کا اعلان کردیا ہے ۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آج رات لال حویلی سے خطاب کریں گے۔ […]

شہباز شریف کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں عام انتخابات جلد از جلد کرانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کے واقعات سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ […]

گلگت بلتستان، جاپانی کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد(پی این آئی) گلگت بلتستان میں چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران ایک جاپانی کوہ پیما ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ گھانچے کے ڈپٹی کمشنر عمر وقار نے بتایا کہ جاپان سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما تمورا شنجی اور […]

ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں 76 ویں یوم آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں، گلی، محلوں میں جیسے سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد […]

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

اسلام آباد (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے […]

مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسافروں سے بھرا طیارہ اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال کا شکار ہوگیا ،ہنگامی لینڈنگ،مسافر محفوظ رہے۔ امریکا کی یونائٹڈ ائیر لائنز کی لاس اینجلس سے نیویارک کے لیے پرواز بوئنگ 757 طیارے نے پرواز یو ایل 1076 کے طور پر […]

مسلم لیگ ن نے نوازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے نوازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کالعدم ہونے کا میاں نواز شریف کو کوئی فرق […]

close