عمران خان کیساتھ اچھے مراسم تھے، نگران وزیراعظم عمران خان کیساتھ کیسا رویہ رکھیں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم قانون کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ رویہ رکھیں گے، عمران خان کے ساتھ اچھے مراسم تھے، 9 مئی کے بعد ان مراسم میں تلخی […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نگران وزیراعظم کیلئے کس کا نام پر راضی تھیں؟ خواجہ آصف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعظم کے لیے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے نام پر اتفاق کیا تھا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عبدالمالک بلوچ کے نام پر […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی تاخیر کا شکار ہو گئی، بیرون ممالک جانے کی کوشش کرنے والوں کا غیر معمولی رش ہونے کی وجہ سے شہری پاسپورٹ کے حصول کیلئے طویل انتظار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

اماراتی خلاباز کا پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک دینے کا دلچسپ انداز، خلا سے وفاقی دارالحکومت کی خوبصورت تصویر شئیر کردی

دبئی (پی این آئی)اماراتی خلا باز سلطان النیادی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ مبارکباد دی۔النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر طویل ترین وقت گزارنے والے پہلے عرب کے طور پر تاریخ […]

شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے شہباز شریف کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ […]

سیما حیدر کو بھارت میں جان کے لالے پڑ گئے، بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی آفر بھی ٹُھکرا دی

ممبئی(پی این آئی)پاکستان سے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر نے اپنے اوپر بننے والی بالی وڈ فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر پر ریاست نوڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی پروڈیوسر امت جانی کی جانب […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کہانیاں گھناؤنی اور بھیانک ہیں، سنگین الزامات کی بارش

نارووال (پی این آئی) احسن اقبال کا کہنا ہے عمران خان قوم کو دھوکہ دے رہا تھا کہ انقلاب لیکر آؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری، پی ڈی ایم کی کن کن جماعتوں کا کوئی نمائندہ تقریب میں شریک نہ ہوا؟ وجہ ناراضی یا کچھ اور؟

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات شریک نہ ہوئیں۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست کو یوم آزادی پر نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار […]

ق لیگی رہنما چوہدری شافع حسین نے بھی عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے بھی اگلے عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا،شافع حسین کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے عام انتخابات فروری 2024 تک چلے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ […]

کیا آپ 9 ستمبر کو چلے جائیں گے؟ صحافی کے سوال پر صدرِمملکت عارف علوی نے کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں صحافی نے صدر مملکت عارف علوی سے سوال پوچھے۔تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریبِ حلف برداری کا انقعاد کیا گیا۔ صحافی نے تقریب میں صدر مملکت […]

close