تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہئے یا نہیں؟ جہانگیر ترین کا موقف بھی آگیا

لاہور(پی این آئی ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات نئی مردم شُماری پہ ہونے چاہئیں ،مجھے نہیں لگتا انتخابات مارچ سے آگے جائیں گے،آئندہ انتخابات میں نتائج کے بارے […]

سفائر تحقیقات کیس، شاہ محمود قریشی سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا،شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔       تفصیلات کے مطابق سفائر تحقیقات کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی […]

عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) چوہدری پرویز الٰہی کو تمام مقدمات میں ضمانت دینے کا فیصلہ بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر […]

صدر مملکت عارف علوی نے کس کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی؟ ایوان صدر میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت عارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی۔     ایوانِ صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت […]

صدر معافی کیوں مانگ رہے ہیں ،لگتا ہے صدر کو پیغام ملا کہ ۔۔۔ حیران کن دعوی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں […]

انسداد دہشتگردی عدالت، ایمان مزاری اور علی وزیر کو کتنے روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 24 اگست کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور پشتون تحفظ موومنٹ […]

ایک اور پیپلزپارٹی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 3 روز کے دوران پیپلز پارٹی کے دو مقامی عہدیدار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ 17 اگست کو اورنگی ٹاؤن میں امجد حسین کو 10 گولیاں مار کر قتل کیا گیا جبکہ ہفتے کی رات کو اتحاد ٹاؤن میں […]

اسد عمر اس وقت کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری معمہ بن گئی، ایف آئی اے کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ اسلام آباد میں مقیم سیاسی رہنما اسد عمر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ ہم نے اسد عمر کو حراست میں […]

صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، معروف قانون دان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔     انہوں نے کہا کہ صدر کے پاس اختیار ہے […]

فرح گوگی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک سال میں کتنےکروڑ روپے جمع کروائے گئے؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر آگئی۔ فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع […]

سراج الحق نے الیکشن کمیشن سے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے، منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق 90روز میں الیکشن ہونا چاہئیں، آرٹیکل 224کی کچھ […]

close