اسلام آباد(آئی این پی) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم عبوری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ختم نہیں ہوئی اور نااہلی بھی برقرار ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر ردعمل […]
اسلام آباد (آئی این پی) سابق گورنر خیبرپختونخوا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سیکرٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو پتہ ہے کہ پاکستان ہمارے بغیر چل نہیں سکتا،نواز شریف نے 2ستمبر عوامی ہڑتال کی حمایت کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)بجلی کے زائد بلوں کا مداوا ہوا نہیں کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں دو روپے سات پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے سیالکوٹ سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں ارشد جاوید وڑائچ، رانا عارف ہرناح، حافظ شاہد ندیم، طارق سبحانی، نوید اشرف، ذیشان رفیق، رانا عبدالستار، […]
لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے […]
اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ کا انتخابات کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن […]
اسلام آباد (آئی این پی)حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا کے عہدے پر تعینات ہوسکے گا، قانون میں ترمیم منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے ترامیم کی منظور ی دے […]
اسلام آباد(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین بنا نہ ہی مجرم سے محترم بنا۔اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ایک فیصلہ آیا جس کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے زیرصدارت منعقد ہوا جس میں بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے لیے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔۔۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی […]