سپریم کورٹ میں90روز میں انتخابات کرانے کا حکم دینےکی درخواست سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دینےکی درخواست سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے۔     ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے، درخواست […]

نگران وزیراعظم کا 90 دن میں الیکشن کروانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کے لیے تیار ہیں، چاہے 90 روز میں ہی کرانے پڑیں، سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عمل درآمد ہوگا۔     نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے پیچھے آرمی چیف کا کیا کردار ہے؟ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن سیکرٹری نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن سیکرٹری جنرل ظفرپراچہ کا کہنا ہےکہ آرمی چیف نے جو اقدامات لیے اس کے مثبت اثرات آرہے ہیں۔       آج کے دن کوپاکستانی معیشت کے لیے بہترین قرار دیتے ہوئے ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ […]

چینی بحران، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے غلط بیانی کرنیوالےافسر کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(پی این آئی) چینی بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا۔         ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا حکم […]

پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے۔     لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر […]

ہائیکورٹ کے ججز کیلئے کروڑوں روپے کے خطیر قرضوں کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نےلاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36کروڑ روپے سے زائد کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی۔نگران صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے۔         ججز […]

اب صحت سہولت کارڈ پر علاج کیلئے مریضوں کو جیب سے کتنی ادائیگی کرنا ہو گی؟ بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور (پی این آئی) صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت ختم، صحت سہولت کارڈ پر اب مریضوں کو علاج کیلئے 90 فیصد ادائیگی جیب سے کرنا ہو گی۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صحت، بہبود آبادی اور محنت ریاض […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، کن کن پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی۔ لاہور پولیس نے ایف بی آر،اسٹیٹ بینک اور کمشنر لاہور سے پی ٹی آئی کے روپوش رہنماؤں مراد سعید،اعظم سواتی، میاں اسلم اقبال،حماد اظہر […]

نگران سیٹ ایپ طویل مدت کیلئے آیا ہے؟ نگران وزیراعظم نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم طویل مدت کیلئے آئے ،ایسا ارادہ نہیں،معاشی میدان میں کچھ فیصلوں کے اختیارات دیئے گئے ہیں۔ ایسے اختیارات جو شایدکوئی سیاسی جماعت بھی نہ […]

عوام کیلئے پیڑول مہنگا جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے کے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ […]

ہم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے، مولانا فضل الرحمٰن کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ استعفے دیتے ہیں تو فوری الیکشن […]

close