پیپلزپارٹی بھی 90روز کے اندر الیکشن کروانے کیلئے کھڑی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کامطالبہ ہے کہ الیکشن 90روز کے اندر کرائےجائیں،پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔     کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی […]

چوہدری پرویز الہیٰ کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پرویز الہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،چودھری پرویز الہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین […]

شہباز شریف اقتدار میں ہو تو سات سات فنکشن کرتا ہے، اقتدار سے اترتا ہے تو سیدھا لندن جا کر بیمار ہو جاتا ہے،شیخ رشید میدان میں آ گئے

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پی پی مسلم لیگ (ن)پر ڈال رہی ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک مقروض اور دیوالیہ ہے، ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد ڈیکلیئر ہونا چاہیے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا […]

چوہدری پرویز الہیٰ نے پولیس کی بکتر بند میں بیٹھنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیاہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ […]

چینی مافیا کے خلاف ایکشن شروع، 13 ڈیلروں کے نام ایف آئی اے کو دے دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) چینی اسکینڈل میں ملوث 13 ڈیلروں کے نام حکومت نے ایف آئی اے کو دے دیئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی، لاہور، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلروں کے نام ایف آئی اے کو دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے […]

لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300 سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آ گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300 سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں بجلی چوروں کے ساتھ نرمی ختم کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس نے […]

کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کےکتنے سال کے اندر ہوسکتی ہے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔       نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے پانچ […]

چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، مگر فیصلہ پوری کابینہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ […]

سابق چئیرمین ایف بی آر کا 5 ہزار نوٹ بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق چئیرمین ایف بی آر کا 5 ہزار نوٹ بند کرنے کا مطالبہ۔۔ معاشی ماہر اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پانچ ہزار کا نوٹ، منی چینجر وں کی دکانیں اور امیر علاقوں میں گیس کنکشن بند کرنے […]

سپریم کورٹ میں90روز میں انتخابات کرانے کا حکم دینےکی درخواست سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دینےکی درخواست سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے۔     ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے، درخواست […]

close