اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر خارجہ نےکہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (فیسکو) نے بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنےکا اعلان کرتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو بشیر احمد کاکہنا ہےکہ حکومت کی مدد سے بجلی نادہندگان اور چوروں کا […]
لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کا اعلان ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آصف علی زرداری سربراہ (ق) لیگ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونیوالی ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف سے لندن میں ملاقات کی تھی۔ […]
سرگودھا (پی این آئی) محکمہ محنت وانسانی وسائل حکومت پنجاب نے مزدور کی کم از کم اُجرت 32ہزار ماہانہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ تمام صنعتی وتجارتی ادارہ جات کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی میں ایک مرتبہ پھر تاخیر کا امکان ہے۔ نواز شریف کو وطن واپسی سے قبل کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔ مریم نواز کے بعد شہباز شریف کی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کی ضلع کچہری کی جوڈیشل عدالت نے انتشار انگیز تقاریر اور پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کرنے کے الزام میں درج مقدمہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد ،مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن( ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور […]
لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لندن اس لیے گئے ہیں تاکہ نوازشریف کو اہم شخصیات کا احتساب کرنے کے بیانئے سے پیچھے ہٹا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ حکومت نجکاری کی وجہ سے پی آئی اے کے کسی ملازم کو فارغ نہیں کررہی ، نجکاری کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے آج […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 29 ستمبرکو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کو ایک اور کیس میں عدالت نے طلب کر لیا۔۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین […]