اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ اور ن لیگ کے رہنما مشاہد حسین نے کہا کہ مجھے لگتا ہے عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز ‘ ہو گی۔ اب قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا، سنبھالا نہیں جا […]
گجرات (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی پر کبھی تنقید نہیں کی،کبھی پردے میں تقریر نہیں کی اور اب بھی نہیں کروں گا۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) منظور وسان نے عمران خان سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما منظور وسان نے سیاسی منظر نامے کے حوالے سے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے عمران خان اور تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں سے متعلق نگران وزیر اعظم کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ HRCP takes strong exception to Prime Minister Anwaarul Haq […]
لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے لندن آنے والے پارٹی رہنماؤں کو پروگرام کینسل کرنے کا کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل […]
لاہور( پی این آئی) سیالکوٹ پولیس نے آج صبح دعویٰ کیا کہ معروف صحافی اور ٹی وی اینکر عمران ریاض خان محفوظ طریقے سے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔عمران ریاض گزشتہ چار ماہ سے بھی زائد عرصے سے لاپتہ تھے اور ان کی بازیابی کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیا تھا۔ عمران خان کی منتقلی کی خبر ان کے وکیل نعیم […]
سکھر (پی این آئی) سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4 روز قبل ہونے والے سلنڈر دھماکے کے دواور […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اگلے سال سے 18 سے 20 دن کے حج کا پیکج بھی دیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیاہے۔۔۔ جیل سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔۔۔دوران سماعت چیف […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت جاری کردی ہے۔سی […]