مستونگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی، کون ملوث نکلا؟

مستونگ(پی این آئی)مستونگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی۔۔ انڈین تخریب کار ایجنسی را سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے مستونگ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔سوشل پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کے ساتھ قریبی […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی 2 اہم وکٹیں گرادیں

گوجوانوالہ(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی 2 اہم وکٹیں گرادیں۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے مستنصر جبار منج اور شیخوپورہ سے چودھری رضوان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ آصف علی زرداری نے دونوں […]

چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی سے متعلق چوہدری شافع حسین کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔ لاہور میں […]

9مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر تحریک انصاف کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے حقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات […]

20روز قبل ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونیوالے فٹبالرز سے متعلق اہم خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے فٹ بال کے چھ میں سے چار کھلاڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ عامر، فیصل، یاسر اور سہیل احمد کو ڈیرہ بگٹی کے پہاڑی علاقے شاری دربار میں […]

سابق ڈی جی ایف آئی اے مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے

لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور بشیر میمن کو 12 رکنی کمیٹی […]

انصاف ہاؤس کراچی کا کرایہ کتنے سال سے ادا نہیں کیا گیا؟ مالک عدالت پہنچ گیا، سینئر قیادت مشکل میں پڑ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مرکزی دفتر انصاف ہاؤس کا معاملہ دلچسپ قانونی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ دستاویزات کے حساب سے صدر مملکت عارف علوی سمیت پی ٹی آئی قیادت پر معاہدے کی خلاف ورزی کے قانون کی […]

پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کے لیےایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی جائے گی ، ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کےخلاف کوئی […]

وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہوگا؟ نگران وزیراعظم نے بال عدلیہ کی کورٹ میں ڈال دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہے کیونکہ سزا یافتہ نوازشریف عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے […]

دوران قید عمران ریاض کا وزن کتنا کم ہوچکا ہے؟ ملاقات کے بعد معروف اینکرپرسن کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) صحافی اور اینکر پرسن علی حیدر کا کہنا ہے کہ بازیابی کے بعد عمران خان کی زبان میں لکنت آگئی ہے جبکہ وہ ہر وقت اپنے والد اور بیٹے کو دیکھتے رہتے ہیں۔ عمران ریاض خان سے ملاقات کے بعد عوامی […]

مستونگ میں عید میلادالنبیﷺ کے جلوس پر خود کش حملہ، شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 47 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی […]

close