اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت نے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، یکم نومبر کے بعد ٹاسک فورس جائیداد ضبظ کرنے اور گرفتاری کیلئے کاروائی کرے گی۔ غیرقانونی شناختی کارڈ والوں […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارتی دارالحکومت اور اتر پردیش سمیت بھارت کے کئی علاقوں میں زلزلہ آیا، مختلف بھارتی شہروں میں لوگ اتنے خوفزدہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی سے متعلق درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی)وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہو گئے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔۔۔۔آج صبح سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کےخلاف کیس کی براہِ راست سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی نگرانی شروع کردی گئی ہے جبکہ اہلکاروں کے موبائل فونز بھی ضبط کرلیے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے […]
کراچی(پی این آئی) پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز میں ہوگا۔ محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کر دی۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سفری دستاویز […]
کوئٹہ (پی این آئی) زلزلےکا خدشہ، کوئٹہ میں کان کنی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ضلع میں کان کنی پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 روز تک کان […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئیوں سے متعلق ماہرین اور حکام کی وضاحت سامنے آگئی۔ماہرین اور حکام کا کہنا ہے کہ فالٹ لائن زلزلے کا سبب بن سکتی ہے مگر ممکنہ وقت کی درست پیشگوئی ممکن نہیں سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کو روکنے پر الیکشن کمیشن، صوبائی حکومت سے معاملہ اٹھائیں گے، اگر معاملہ حل نہ ہوا تو عدالت کا راستہ بھی جانتے ہیں۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہلال امتیاز ملٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر کو نیشنل ڈیٹا […]