سائفر کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی اوپن کورٹ میں ہوگی، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد(پی این آئی) ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کی درخواست نمٹادی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ چونکہ سائفر کیس ٹرائل کورٹ میں ان کیمرا […]

لاہور میں جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر ایجنٹ سمیت گرفتار

لاہور ( پی این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے تین مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ائرپورٹ پرچیکنگ کے بعد ملزمان کی جانب سے دکھایا جانے والا یونان کا ویزا جعلی نکلا۔ ملزمان کے […]

9 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ا سلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 6 صفحات کا فیصلہ جاری […]

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔اپنے بیان میں وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیرملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔ وزارتِ اطلاعات […]

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامنا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی، جس کے باعث پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف […]

فیصل واوڈا کا نواز شریف کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس نہ آنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا ہے، نوازشریف کو […]

کراچی، پی ٹی آئی دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دفتر کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور اسلحہ چھیننے کی کوشش بھی کی۔۔۔۔۔۔ پولیس حکام […]

جنوری کے آخر تک الیکشن نظر نہیں آ رہے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری 2024ء کے آخر تک الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا […]

ن لیگ اور جے یو آئی کو کیا پتہ کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے؟ سینئر پیپلز پارٹی رہنما کا شدید وار

سکھر (پی این آئی) سینیئر رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے پی ڈی ایم حکومت کی اتحادی جماعتوں مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کو کیا پتا کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔ جلا […]

سائفر کیس کی سماعت شروع، کتنے وکلاء کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ کیس کی سماعت جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کر رہے ہیں۔۔۔۔ آج بدھ کے روز کی […]

close