ن لیگی رہنمائوں  نے نواز شریف کی لندن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے […]

پاکستان میں شدید زلزلہ

گلگت (پی این آئی) پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔۔ گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل […]

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر کتنے ہزار کے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا وہ کیسا ہے،وکیل لطیف کھوسہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی)سابق خاتونِ اول بشری بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں نماز بھی بامشکل ادا کی جا سکتی ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی […]

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے،

پشاور (پی این آئی)پشاور میں رہائش پذیر دو افغان خاندانوں کے بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے جس کے نتیجے میں ایک دوسرے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اورایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی کے میاں […]

عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ شعیب شاہین کا عثمان ڈار کے تحریک انصاف چھوڑنے پر تبصرہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے عثمان ڈار کے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ ۔ایک بیان میں شعیب شاہین […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو مبارکباد دے دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو آج 5 اکتوبر کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے آج صبح دیئے گئے مبارک […]

رانگ پارکنگ پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے والوں کو کتنا بڑا جرمانہ ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) ہائیکورٹ نے شہر میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو تین ہزار روپے […]

صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اظہار مایوسی پر اپنا مؤقف دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے مایوسی کے اظہار پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ایوان صدر کی جانب سے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کو بھیجے گئے مؤقف کے مطابق صدر […]

موسم سرما میں صرف کتنے گھنٹے گیس دستیاب ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سردیوں میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،اس بار صرف 6گھنٹے گیس ملے گی۔ نگراں […]

close