عثمان ڈار کی والدہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کس نے کرنا ہے؟ عمران خان کے ترجمان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کوئی کسی سے گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداری تبدیل نہیں کروا سکتا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )رہنما مسلم لیگ( ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ کوئی بھی کسی سے گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداری تبدیل نہیں کروا سکتا، حدیبیہ پیپر مل ریفرنس میں اسحاق ڈار کا جو بھی بیان تھا، انہوں نے سیاسی وفا […]

چار مہینوں میں بہت سی قیاس آرائیاں دم توڑیں گی، سینئر ن لیگی لیڈر کا نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اعلان

اسلا م آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار نے بڑے سنگین الزامات اپنے قائد پر لگائے ہیں، جس طرح عثمان ڈار نے اعتماد سے ٹی وی پر آکر […]

عثمان ڈار کی والدہ خواجہ آصف کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتی ہیں، پیپلز پارٹی کے رہنما کی پیشنگوئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر صحت قادرخان مندوخیل نے کہاہے کہ عثمان ڈارکابیان پی ٹی آئی کیلئے خطرناک ثابت ہوگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ […]

نواز شریف کی واپسی موخر کرنے کی خبروں پر ن لیگ کا رِدعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ نواز شریف چند دن بعد عمرے کی سعادت […]

عثمان ڈار کی والدہ کے چیلنج پر خواجہ آصف کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کی والدہ میرے خلاف الیکشن لڑنا چاہتی ہیں تو 100بسم اللہ،عثمان ڈار کی فیملی طے کر لے کہ میں نے انہیں گن پوائنٹ پر […]

ن لیگ کی پنجاب میں بڑی کامیابی، تحریک انصاف کی اہم وکٹیں اُڑا لیں

حافظ آباد(پی این آئی)حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی۔ سابق ایم پی ایز ایک ٹکٹ ہولڈر ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ انتخابی سیاست میں مسلم لیگ نون ضلع میں ناقابلِ تسخیر ہو گئی۔ مسلم لیگ نون پنجاب کی نائب […]

پاکستان واپسی سے قبل نواز شریف کن 4 ممالک کا دورہ کریں گے؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے وطن واپسی سے قبل 4 ممالک کے دوروں کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، نوازشریف سعودی […]

کس حلقے سے الیکشن لڑوں گا، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے علاوہ باقیوں پر کوئی پابندی نہیں،میں اپنے پرانے حلقے سے الیکشن لڑوں گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ […]

عثمان ڈار کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کی جانب سے اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ کیے جانے کا امکان

راولپنڈی (پی این آئی)عثمان ڈار کے بعدصداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے، صداقت عباسی یکم ستمبر سے […]

پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن غیر قانونی قرار

مظفرآباد(پی این آئی )آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ آزاد جموں و کشمیر میں 3بڑی جماعتوں کی رجسٹریشن غیرقانونی قراردیدی گئی۔ ان جماعتوں میں پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک […]

close