حکومت نہ لیتے تو پٹرول 600 روپے لٹر، ڈالر 500 کا ہو جاتا، ن لیگی سینئر لیڈر نے جواز پیش کر دیا

بہاولنگر(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ 16 ماہ پہلے ہم حکومت نہ لیتے تو آج پٹرول 600 روپے لٹر اور ڈالر 500 کا ہو جاتا۔بہاولنگر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں ن […]

نواز شریف کی واپسی سے قبل صحت سے متعلق تشویشناک دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج ڈاکٹر اشرف چوہان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کو اب بھی مسائل درپیش ہیں، انہیں سفر میں مشکل ہوگی۔لندن میں ڈاکٹر اشرف چوہان نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

عوام سستی چینی کی سہولت سے محروم، چینی بحران پیدا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام سستی چینی کی سہولت سے محروم۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریباً ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ذرائع […]

غریب ملازمین کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے، کئی ملازمین کو اچانک نوکری سے فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسپورٹس بورڈ پنجاب نے غریب ملازمین کے چولہے ٹھنڈے کر دیے۔ ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب نے 103 ملازمین کو فارغ کر دیا، فارغ کیے گئے ملازمین عرصہ دراز سے ڈیلی ویجز پر کام کر رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

مالی بحران کا شکار پی آئی اے نے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل حکومت سندھ کو تحفے میں دیدیا

کراچی (پی این آئی) شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔ پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ […]

نواز شریف کس گارنٹی پر پاکستان واپس آرہے ہیں؟ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی یا ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیخلاف مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق10 اکتوبر کو اہم کیسز سنے جائینگے، توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی 11اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ منگل کو […]

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں کو کونسا سوال بار بار پوچھنے سے روک دیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ 16ماہ کی […]

عمران خان کی سیاست کو کاٹا لگ چکا، نواز شریف کے بیانیے کا کس نے مکو ٹھپ دیا؟ سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا۔ نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ، بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے […]

ایک اور سینئر سیاسی شخصیت کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) صوبائی ٹکٹ ہولڈر سرفراز کھوکھر نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔ سرفراز کھوکھر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی ملکی مفاد میں نہیں ۔9 مئی کے پرتشدد واقعات ملکی مفاد کے لئے نقصان دہ ہیں۔ […]

close