پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے عدالت میں دائر کی جانے والی نئی درخواست میں ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت طلب کر لی گئی ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ان کے وکلاء نے درخواست آفیشل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سال رواں کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہفتے کے روز ہو گا اور اسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسموگ بڑھی تو سکولوں میں بدھ کی چھٹی دینے کی تجویز بھی موجود ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ ابھی کنٹرول میں ہے،ابھی اس لیول پر نہیں جس […]
سوات(آئی این پی ) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، فی الحال کسی جانی و مالی […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد نوازشریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا ہے۔شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی علی پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگرا ن وزیر نجکاری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے رکن مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیر نجکاری […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی الیکشن اور تاریخ کا اعلان چاہتی ہے،غیر یقینی صورتحال سے بڑا نقصان ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
سوات (پی این آئی) رات گئے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے، خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل اجلاس ہوا۔اجلاس کونسل میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے طلب […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے قمر جاوید باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کیخلاف انکوائری بند کر دی، ایف آئی اے نے صابر حمید کو نوٹس جاری کرکے 23 اکتوبر کو طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ تفصیلات کے […]