لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے تحریک انصاف کو بھی انتخابی عمل اور سیاسی بات چیت میں شامل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے الیکشن رولز طے کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارمز پر اکٹھا کرنے کا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وہی لوگ کھڑے ہوتے ہیں جو اقتدار کو پسند کرتے ہیں۔ لاڈلوں کا کاروبار چھوڑ دینا چاہیئے ورنہ ملک نہیں چلے گا، غیرآئینی عمل کرنے والوں کو یہی لوگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اس بحث کا اب کوئی فائدہ نہیں کہ جو الیکشن 6 یا 7 نومبر 2023ء کو ہونا تھا وہ 8 فروری 2024ء کو کیوں ہوگا؟ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے بھی ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔ 8 فروری […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس وقت ملک میں پٹرولیم کمپنیوں کو21دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھنا لازم ہے،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے سبب حکومت چاہتی ہے اسٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر […]
عمرکوٹ(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ کےصدر سابق ایم این اےلال چند مالہی اور کارکنوں پر مقامی عدالت میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے اور روڈ بلاک کرنےکےالزام میں دفعہ 188 کےتحت فردجرم عائد کردی گئی۔ عدالت کےباہرمیڈیاسے بات کرتے ہوئے لال چند […]
کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدا ئش پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 9نومبر کو سندھ بھر کے […]
لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے پنجاب اسلحہ قوانین 2023ءکے تحت اسلحہ لائسنس کا اجراءشروع کر دیا۔ اسلحہ لائسنس کے لیے پنجاب کے شہری ذاتی، ادارہ جاتی، سکیورٹی کمپنی یا کاروبار کے لیے اسلحہ لائسنس کے لیے آن لائن درخواست بھی دے سکتے ہیں۔اسلحہ […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چار سال کے طویل عرصے کے بعد ماڈل ٹائون میں واقع پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،نوازشریف کی مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ مسلم لیگ (ن) نے باضابطہ طور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل ائیربس اے320 ساختہ جہازوں کے انجن خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ کم گنجائش اور فیول ایفیشنٹ جہازوں کے انجنوں کے حصول کیلئے اشتہار شائع کروا دیا گیا۔ اے320 جہازوں کیلئے 6 یا اس سے زائد […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ صحت نے صوبےکے چھوٹے بڑے تمام اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ سول اسپتال […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں الیکشن لڑوں گا، کبھی کسی جماعت کو ٹکٹ […]