اسلام آباد(پی این آئی )پولیس نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما خالد نثارڈوگر کو 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خالد نثارڈوگر کو پولیس کی بھاری نفری نے بورے والا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ […]
جھنگ (پی این آئی) 6 افراد نے سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس کے مطابق جھنگ میں فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلہ مراد والا کے رہائشی سابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے بلوچستان کا میلہ لوٹ لیا ہے۔ بلوچستان میں کلین سویپ کرنے کے بعد اقتدار میں آنے کے لیے انہیں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ن لیگ 2024 کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری لاہور بار نے کہا کہ لاہور بار ایسوسی ایشن پروفیشنل وکلاء کی بار ہے، لاہور بار کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتی، اگر کوئی […]
فیصل آباد (آئی این پی)ڈپٹی منیجر سٹیٹ بنک آف پاکستان قرۃ العین بلال نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں سے ملکی ترقی میں کردار ادا کر رہی ہیں،سٹیٹ بنک آف پاکستان نے خواتین […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے آئندہ عام انتخابات میں سادہ اکثریت سے حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قائد نوازشریف کا ارادہ ہے ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سب کو […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو 20 دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام ایکسپریس کراچی سے روانہ ہو کر اگلے دن پشاورپہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، 15ماہ بعد عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف معاہدہ ملک وقوم کو مزید غیروں کی غلامی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے، مہنگائی کی بلند ترین شرح نے عام آدمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پی آئی اے پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے تحت پی آئی اے پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی منظوری دی۔ لازمی سروس ایکٹ نافذ ہونے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ […]
لاہور(پی این آئی)علی پور سے سابق ارکان قومی اسمبلی سردار عاشق گوپانگ اور سردار عامر طلال گوپانگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ سردار عاشق خان گوپانگ اور سردار عامر طلال گوپانگ نے صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ رانا […]