کوئٹہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھاکہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سےملاقات کروں گا، انہوں نے کہا کہ کل مصروفیت کے باعث یوم تاسیس […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عدلیہ انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ نہیں مانے گی۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی قیاس آرائیوں کو افواہ کے طور پر لیتا ہوں۔انتخابات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے آئندہ انتخابات سے متعلق اپنی حکمت عملی بتا دی۔ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا،اپنے حلقہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے […]
اوکاڑہ (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ عارف چوہدری ایم این اے، ایم پی اے اور میونسپل کمیٹی کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔ عارف چوہدری این اے 136 سے ن لیگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) خاتون جج دھمکی کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ سول جج مرید عباس نے عمران خان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سیشن کورٹ میں خاتون جج دھمکی کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے حتمی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2 دسمبر کو انٹر اپارٹی الیکشن کروانے جارہے ہیں اور عمران خان اس میں حصہ نہیں لیں گے۔ بیرسٹر علی طفر نے میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) رواں ماہ کے اختتام پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ نگران حکومت کی طرف سے دسمبر کے پہلے دو ہفتوں کے لیے تیل کی قیمتیں کم کیے جانے کی توقع ہے، جس کا سبب عالمی مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مزید رہنما ساتھ چھوڑنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دو سابق ارکان قومی اسمبلی اور ایک سابق صوبائی وزیر کی آئی پی پی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے۔جہانگیرترین سے ملاقات کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جس دن سزا سنائی گئی وہ سیاہ ترین دن تھا جبکہ 9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی بھیانک […]
اسلام آباد (پی این آئی) شیر افضل مروت اور علی ظفر کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مائنس ون کی خبروں کی تردید کی ہے۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]
راولپنڈی(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے عمران خان نے مائنس ون خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جو چیئرمین ہیں وہی رہیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]