میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین پر مفت سفری سہولت ختم؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سردی کی چھٹیوں کے سبب میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین پر طلبا و طالبات کیلئے مفت سفری سہولت کو ختم کردیا۔       سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کا کہنا ہےکہ موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہوگئی […]

الیکشن شیڈول کا اعلان ہوتے ہی متعدد نگران وزرا عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی متعدد نگران وزراء نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مستعفی ہونیوالے وزراء نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے نگراں […]

ن لیگ کیساتھ اتحاد ہوگا یا نہیں؟ علیم خان نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ کمیٹی کے مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا، ہم پارٹی ممبر کی سیاسی گردن اتار کر اپنی سیاست نہیں چمکائیں گے۔ انہوں نے جہانگیرترین ، […]

طلبا کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کے دوران پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے طلباءو طالبات کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سردی کے موسم میں صوبے […]

موٹروے پولیس نے جرمانوں سے متعلق نیا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کی طرف سے جرمانوں سے متعلق نئے اعلان نے لوگوں کو بوکھلا کر رکھ دیا ہے۔ Attention! pic.twitter.com/RRLXYwmaME — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) December 14, 2023 موٹروے پولیس کی طرف سے کہا […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اچھی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ پریس کانفرنس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ ملک کی تاریخ میں آج پہلی بار مصنوعی بارش کی گئی، 15 […]

تنخواہوں پر ٹیکسز لگانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مقامی نمائندے نے اِن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان سے تنخواہوں اور کاروباری آمدنی پر ٹیکس میں اضافے اور پیٹرولیم لیوی زیادہ سے زیادہ حد […]

شاہد خاقان عباسی کا سیاسی مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طویل عرصے سے ن لیگ سے نالاں نظر آتے ہیں تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی ن لیگ چھوڑنے […]

جہلم فواد چوہدری کا ہے، جیل میں قید فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی انتخابی مہم کا اعلان کردیا۔ فوادچوہدری جہلم سے ہیں اور جہلم فوادچوہدری کا ہے! اب کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں رہنا چاہیے کہ فواد جیل میں […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔       تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹریٹ میں آئی پی پی قیادت سے ملاقات میں انہوں […]

شیر افضل مروت،فواد چودھری کی گرفتاری پرسپریم کورٹ باربھی سامنےآگئی

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے شیر افضل مروت اور فواد چودھری کی گرفتاری پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئےفوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سپریم کورٹ بار نے شیر افضل مروت اور فواد چودھری کی فوری رہائی کا […]

close