کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے 27 دسمبر سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ شرجیل میمن، شیری رحمان، شازیہ مری، ناصر حسین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم […]
لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، شکوک وشبہات ختم ہوگئے ۔ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرا کے تاریخ میں مقام بنائے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے، سپریم کورٹ کو بتائیں گے کہ ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے […]
پشاور (پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کےکو چیئرمین محمود خان نےکہا ہےکہ انہوں نے پہلےکبھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان بازی کی اور نہ آئندہ کبھی کریں گے۔ ایک بیان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) شاہد خاقان عباسی سے متعلق بڑی خبر آگئی۔۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا، وہ ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کسی پارٹی کی بجائے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ حبا چوہدری کا ایک پروگرام میں کہنا تھا کہ ان کا کسی پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، چند روز میں پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کریں گے۔ سردار لطیف کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سردی کی چھٹیوں کے سبب میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین پر طلبا و طالبات کیلئے مفت سفری سہولت کو ختم کردیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کا کہنا ہےکہ موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہوگئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی متعدد نگران وزراء نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مستعفی ہونیوالے وزراء نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے نگراں […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ کمیٹی کے مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا، ہم پارٹی ممبر کی سیاسی گردن اتار کر اپنی سیاست نہیں چمکائیں گے۔ انہوں نے جہانگیرترین ، […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کے دوران پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے طلباءو طالبات کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سردی کے موسم میں صوبے […]