چئیرمین پی ٹی آئی نے کس اہم شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کر دی؟بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے اعتزاز احسن کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی۔ گوہر خان کا کہنا تھا کہ اعتزاز احسن اچھی شہرت کے حامل سینئر سیاستدان و قانون دان ہیں، ہماری خواہش ہے کہ […]

کس سیاسی جماعت کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہورہی ہے؟ ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ کے سوا کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہو رہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ق لیگ […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے یا نہیں؟ نادرا نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نادرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی گئی ہے۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، […]

پیٹرول فی لیٹر 64 روپے سستا

کراچی(پی این آئی) نگران حکومت نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں 64.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 52.99 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ وزارت توانائی و پٹرولیم کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر میں […]

جلائو گھیرائو کیس میں عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ […]

چوہدری نثار کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر اور کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر سیاستدان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ چوہدری نثار علی خان نے آئندہ عام انتخابات میں 2 حلقوں سے الیکشن […]

سابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی؟ اہم خبر

تربت(پی این آئی) سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ میرےلئے اعزاز کی بات ہے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی نے 18ویں ترمیم کے ذریعے […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کےاشتہاری قرار دیئے جانے والے 18 رہنماؤںکے شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئےہیں۔۔۔اس حوالے سے لاہور پولیس کی درخواست پر نادرا نے 9 اور 10 مئی کے مقدمات کے اشتہاریوں کے […]

شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج سہ پہر پیر کو لاہور میں ہائی کورٹ کے جج شہرام سرور نے شیر افضل مروت کی نظر بندی […]

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ زلزلہ دوپہر تین بجکر 19 منٹ پر آیا […]

صبح وزیر اعظم، شام کو ہائی جیکر

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹے سے تقریباً ایک لاکھ روپے […]

close