پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اورچودھری ارشد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کیا […]

توشہ خانہ ریفرنس، جیولری سیٹ کی قیمت کا تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دائر توشہ خانہ ریفرنس میں جیولری سیٹ کی قیمت کا تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ذرائع کے مطابق وعدہ معاف گواہ کا کہنا ہے […]

رات کی تاریکی میں نہیں دن میں گرفتار کرو، عثمان ڈار کا ڈی پی او سیالکوٹ کو پیغام

سیالکوٹ(آئی این پی)سینئر سیاستدان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھے بچوں کو اٹھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، ٹیلی فون کالز کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عثمان ڈار نے کہا کہ میں سیالکوٹ میں ہی موجود ہوں، مجھے […]

جیل میں بند صنم جاوید سیاست کے میدان میں کود پڑی

لاہور( آئی این پی)9مئی کے جلائو گھیرائو کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ صنم جاوید کے والد کے مطابق ان کی بیٹی […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، عدالت نے الیکشن کمیشن کو فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو 21دسمبر تک حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت ہوئی ،جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور […]

تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی کئی ماہ کی تعطیلات کا اعلان، صوبے کے پہاڑی علاقوں میں واقع تعلیمی اداروں میں فروری کے آخری ہفتے تک تعطیلات رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ […]

فواد چوہدری کا الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ، بھائی فیصل چوہدری نے تصدیق کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) فواد چوہدری نے آئندہ الیکشن جیل سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ فوادچوہدری نے 2024 کا الیکشن جیل سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے سردیوں کا ایک اور “تحفہ”، اوگرا سرکاری قیمت نافذ کروانے میں ناکام، ایل پی جی کی قیمت نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سردی بڑھتے ہی گیس بحران نے سر اٹھا لیا، قدرتی گیس کی بندش […]

اہم پی ٹی آئی رہنما نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا

لودھراں (پی این آئی) تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق ارائیں نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ عامر فدا پراچہ کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں،8فروری کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو مزید تین مقدمات میںگرفتار کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی) پولیس نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حلیم عادل شیخ کو مزید 3 مقدمات میں گرفتار کرلیا۔ حلیم عادل شیخ کو تھانہ فیروز آباد میں 2022 کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے جب کہ تھانہ ملیر سٹی اور نیو […]

close