لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت سے معذرت کرلی ،بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی ۔ درخواستگزار کا مؤقف ہے […]
صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہا کر دیا گیا۔ اسد قیصر کو8 دسمبر کو تین ایم پی او کے تحت گرفتارکیا گیا تھا، سابق سپیکر قومی اسمبلی کو 9 مئی کو مردان […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کی والدہ نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے، درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔آج فواد چوہدری کو احتساب عدالت میں لایا گیا۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بھی غیر رسمی گفتگو کی۔فواد چودھری نے عدالت پیشی پر واضح کر دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سال 2024 کے لیے قومی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی۔23مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی۔ عید الفطر کی تعطیلات 10، 11 اور 12 اپریل […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما امجد خان نیازی اور افتخار گوندل نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی امجد خان نیازی اور سابق […]
لاڑکانہ (پی این آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 لاڑکانہ کے لیےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے ان کی جگہ کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔دوسری جانب لاہور میں بلاول بھٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی ترجمان سائرہ بانو نے جنرل نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگاڑا نے سائرہ بانو کو جنرل نشست پر الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انتخابی عمل کے باضابطہ آغاز پر پہلے روز ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 3 حلقوں پر 83 امیدواروں نے نامزدگی کے فارم وصول کرلیے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق این اے 46 کیلئے 13، این اے 47 کیلئے 34 […]
اسلام آباد(پی این آئی) جعلی نوٹ بینکنگ سسٹم میں شامل ہو چکے ہیں۔ بینکوں سے شہریوں کو جعلی نوٹ مل رہے ہیں، شہری اس صورتحال میں کہاں جائیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ کی ضزانہ پر سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں 5000 روپے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اورچودھری ارشد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کیا […]