بلاول بھٹو نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا،وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ہے، بلاول نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، […]

ن لیگ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ، دو لیگی رہنما انتخابات میں مدمقابل آ گئے

نارووال(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال اور دانیال عزیز کے درمیان اختلافات ختم نہ ہو سکے،دونوں لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے حلقے میں کاغذات جمع کروا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 […]

پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

صادق آباد (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے تھانہ صدر صادق آباد میں پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امیدوار قومی حلقہ 174 ندیم عباس چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ […]

موٹروے بند کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری فیض پور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے، قومی شاہرات پر […]

پرویز خٹک ایک بار پھر عمران خان کیخلاف کھل کر بول پڑے

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بےوقوف بنایا۔ نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سابق حکومتوں کے سربراہان نے اقتدار […]

مونس الٰہی نے چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادوں پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین صاحب کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کےلیے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی […]

جہانگیر ترین کا کون سے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ؟

لاہور( آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین این اے 155 لودھراں اور پی پی 227 لودھراں کے علاوہ این اے 149 ملتان سے بھی […]

بلاول بھٹو نے لاہور کے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے؟

لاہور (ٗآئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے۔اس حلقے سے پی پی لاہور کے صدر اسلم گل نے بھی بطور کورنگ امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔اسلم […]

پی ٹی آئی نے انٹر ا پارٹی الیکشن میں کیا غلطی کی؟ نشاندہی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ ہم نے جب لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی تو بہت سے دوست ناراض ہوگئے، اور کہا گیا کہ یہ بات کرنے کا وقت مناسب نہیں تھا، ہم نے […]

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان لے کر بہت غلط کیا، صدر سپریم کورٹ بار نے خرابی کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی )سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے بلے کا نشان لے کر بہت غلط فیصلہ کیا، تحریک انصاف کو اس کا بہت بڑا نقصان ہوگا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے […]

تحریک انصاف سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کا انتظامی ڈھانچہ زمین بوس ہو چکا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منحرف اراکین کے کاغذات […]

close