لاہور ( پی این آئی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر صحافی عمران ریاض خان کا تبصرہ سامنے آگیا۔ عثمان بزدار جن پر کرپشن کے سب سے زیادہ الزامات تھے آج ان کے کاغذات کی منظوری سے لگتا ہے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔حافظ […]
راجن پور (پی این آئی) راجن پور میں ٹرک نے کار کو زوردار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ انڈس ہائی وے پر دھند کے سبب پیش آیا، 4 افراد کار میں سوار […]
خیرپور (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنماء منظور وسان کے سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]
فیصل آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97تاندلیانوالہ میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں سے لیگی رہنما نے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور امیدوار پی پی 102سکندر حیات جتوئی نے ہمایوں اختر کی حمایت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں، زرتاج گل کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 […]
اسلام آباد(پی این آئی)سال 2023ء کے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔ ہیڈ کوارٹرز اے ایس ایف نے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ […]
بولان (پی این آئی) بولان کے علاقے مچ میں پولیس تھانےکے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دکانوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس نے جاں بحق بچوں […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے […]
پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چوبرجی سٹاف کالونی میں سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے ملٹی سٹوریز ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ محسن نقوی نے سرکاری ملازمین کے لئے اپارٹمنٹس ٹاور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہا کہ 5 […]